بڑا ہو کر قوال بنوں‌گا، امجد صابری کے ساتھ سالہ بیٹے کا عزم

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین بدھ 29 جون 2016 12:02

بڑا ہو کر قوال بنوں‌گا، امجد صابری کے ساتھ سالہ بیٹے کا عزم

کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔29 جون 2016ء) : امجد صابری کے چھوٹے بیٹے محب علی نے اپنے قوال بننے کی خواہش کا اظہار کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل کے ایک پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے امجد صابری کے چھوٹے بیٹے سات سالہ محب کا کہنا تھا کہ میں بڑا ہو کر کرکٹر یا کچھ اور نہیں بلکہ قوال بنوں گا۔

(جاری ہے)

محب کا کہنا تھا کہ میں اپنے ڈیڈی کی طرح قوال بنوں گا۔ محب نے پروگرام میں اپنے والد کا یاد کروایا ہوا کلام بھی پڑھ کر سنایا ، آپ بھی ملاحظہ کیجئیے:

متعلقہ عنوان :