استنبول ائیر پورٹ دھماکے ، بالی وڈ فلمسٹار ہرتیک روشن بال بال بچ گئے
سمیرا فقیرحسین بدھ 29 جون 2016 11:12
ممبئی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔29جون 2016ء) : استنبول ائیر پورٹ پر گذشتہ رات یکے بعد دیگرے دو دھماکے ہوئے جس کے نتیجے میں 39 افراد جاں بحق جبکہ 147 افراد زخمی ہوئے۔ استنبول کے اتاترک ائیر پورٹ پر دھماکوں سے چند گھنٹے قبل ہی بالی وڈ فلمسٹار ہرتیک روشن بھی متاثرہ ائیر پورٹ پر موجود تھے تاہم انہوں نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں اپنے محفوظ ہونے کی اطلاع دی۔
اپنے پیغام میں ہرتیک روشن کا کہنا تھا کہ میں نے استنبول ائیر پورٹ سے بھارت جانے والی منسلک پرواز (کنیکٹنگ فلائٹ) کو مٍس کر دیا ، اگلے پرواز آئندہ روز تھی لیکن میں نے اکانومی کلاس کا ٹکٹ لیا اور چند گھنٹے قبل ہی طیارہ پرواز کر گیا۔ خبر ایجنسی کے مطابق ہرتیک روشن اپنے دونوں بیٹوں کے ہمراہ اسپین اور افریقہ میں چھٹیاں منانے گئے تھے جس کے بعد وہ براستہ ترکی بھارت واپس آ رہے تھے۔(جاری ہے)
missed connecting flight at Istanbul n wer stuck at airport next flight ws next day,but took economy n flew out earlier. #Prayers4istanbul
— Hrithik Roshan (@iHrithik) June 28, 2016
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یوکرین کے وزیر خارجہ بھارت کے دورے پر نئی دہلی پہنچ گئے
-
ملک کے جیمز اینڈ جیولری سیکٹر کی ترقی پر توجہ دینے کی ضرورت ہے، صدر مملکت
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا صبح سویرے لاہورایس ایل تھری کا دورہ، جلد تکمیل کا حکم
-
مراکز صحت کی اپ گریڈیشن شروع، بی ایچ یو شامکے بھٹیاں پائلٹ پراجیکٹ ایک ہفتے میںمکمل،وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف معائنہ کرنے پہنچ گئیں
-
گزشتہ دور حکومت کے دوران پنک راک سالٹ مائنز کی غیر قانونی الاٹمنٹ پر کیس نیب میں بھیجنے کا فیصلہ
-
ملک دشمن عناصر بزدلانہ کارروائیوں سے پاکستانی قوم کے عزم کو شکست نہیں دے سکتے،وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا وزیر اعلی ہائوس پشاور میں اعلیٰ سطحی اجلاس سے خطاب
-
تحریک انصاف کا اتوار کو پشاور میں ریلی نکالنے کا اعلان
-
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر ستھرا پنجاب مہم کا آخری مرحلہ بھرپور انداز میں جاری
-
قومی ائیر لائن پی آئی اے کی نجکاری میں بڑی رکاوٹ دور ہوگئی
-
صدرمملکت سے برطانوی ہائی کمشنر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پر گفتگو
-
وفاقی حکومت کا ججزکے خط پر انکوائری کمیشن بنانے کااعلان
-
ملک کے جیمز اینڈ جیولری سیکٹر کی ترقی پر توجہ دینے کی ضرورت ہے، ویلیو ایڈڈ مصنوعات کی برآمد سے قیمتی زرمبادلہ کمانے میں مدد مل سکتی ہے، صدر مملکت آصف علی زرداری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.