کراچی میں مون سون کی پہلی بارش نے انتظامیہ کی کارکردگی کا پول کھول دیا
کرنٹ لگنے اور دیوار گرنے کے واقعات میں 5افراد ہلاک ہوگئے
میاں محمد ندیم بدھ 29 جون 2016 10:52
کراچی(اردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی۔29جون۔2016ء) کراچی میں ہونے والی 30 ملی میٹر سے زائد بارش نے شہر کو تہس نہس کر دیا ہے۔شہر کی اہم ترین اور بیشتر شاہراہیں تالاب بن گئیں، نالے، ندی کا روپ دھار گئے، گھروں میں پانی داخل ہوگیا اور متعدد سڑکیں دھنس گئیں۔مختلف علاقوں سے کرنٹ لگنے، دیوار گرنے، زمین بوس ہوجانے اور بل بورڈز گرنے کی بھی اطلاعات ہیں۔
ابتدائی طور پر بارش سے ہونے والے جانی نقصان کے بارے میں کہا جا رہا ہے کہ کم ازکم دو افراد ہلاک ہوئے۔اورنگی ٹاﺅن میں دیوار گرنے سے ایک تین سالہ لڑکی جبکہ نیو کراچی میں کرنٹ لگنے سے ایک نوجوان کی ہلاکت کی اطلاعات ہیں۔محکمہ موسمیات کی جانب سے دو ہفتے پہلے سے موسلادھار بارشوں کی باربار پیش گوئی کی جا رہی تھی اور یہ بھی کہا جا رہا تھا کہ اس سال شہر میں معمول سے 20 فیصد زیادہ بارشیں ہوں گی۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
اب آصف زرداری کو صدارتی استثنیٰ حاصل ہے، پارک لین ریفرنس میں وکیل کے دلائل
-
سیالکوٹ، گھریلو تنازع پربیوی نے پیٹرول چھڑک کر شوہرکو آگ لگا دی
-
وزیرخارجہ اسحاق ڈارپہلے غیرملکی دورے پربرطانیہ روانہ
-
آصف علی زرداری سے بحرین نیشنل گارڈ کے کمانڈر جنرل شیخ محمد بن عیسیٰ بن سلمان الخلیفہ کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
دفترخارجہ کی بھارت کی طرف سے کشمیری سیاسی جماعتوں پرپابندی کی شدید مذمت
-
احتساب عدالت نے حسن اورحسین نواز تینوں ریفرنسز میں بری کر دیا
-
صدرمملکت کو آڈیٹرجنرل آف پاکستان نے وفاقی حکومت کی آڈٹ رپورٹ پیش کر دی
-
کیا بے چینی تھی کہ رات کے 9 بجے بھی ٹرائل ہو رہا تھا؟
-
پی ٹی آئی کا وفد پاک فوج کے شہدا ء کے گھروں میں جائے گا ‘ زین قریشی
-
پاکستان کی خود مختاری پر کوئی آنچ نہیں آنے دینگے ، کسی بھی عمل پرفوری رد عمل دیں گے جوقوم نے دیکھا بھی ہے ‘ محسن نقوی
-
پاکستان اوربحرین کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو باہمی طورپرفائدہ مند اقتصادی شراکت داری میں تبدیل کرنے کی ضرورت ہے، صدرمملکت
-
ملکی خودمختاری پر کوئی آنچ نہیں آنے دیں گے ،محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.