کینیڈا کے شہر مسی ساگا میں دھماکا، 1 ہلاک، 9 زخمی

Fahad Shabbir فہد شبیر بدھ 29 جون 2016 03:37

کینیڈا کے شہر مسی ساگا میں دھماکا، 1 ہلاک، 9 زخمی

مسی ساگا، انٹاریو(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔28جون۔2016ء) کینیڈا کے شہر مسی ساگا انٹاریو میں بم دھماکے میں ایک شخص جاں بحق اور 9 زخمی ہو گئے ہیں۔

(جاری ہے)

بم دھماکے ایک مکان بالکل تباہ جبکہ 2 قریبی مکان شدید متاثر اور 16 مکان معمولی متاثر ہوئے ہیں۔ دھماکے کی نوعیت کا فوری طور پر اندازہ نہیں لگایا جا سکا۔ امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔ انٹرنیٹ پر جاری تصاویر اور ویڈیوز میں شدید تباہی کے مناظر دیکھے جا سکتے ہیں۔

کینیڈا کے شہر مسی ساگا میں دھماکا، 1 ہلاک، 9 زخمی

متعلقہ عنوان :