دنیا کی سب سے بلند بون فائر کا ریکارڈ۔ ناروے کے نام

Ameen Akbar امین اکبر بدھ 29 جون 2016 01:24

دنیا کی سب سے بلند بون فائر  کا ریکارڈ۔ ناروے کے نام

السوند، ناروے۔ ناروے کے ساحلی شہر کے شہریوں نے 156 فٹ اونچے لکڑیوں کے ٹاور کو جلا کر بلند ترین بون فائر کا عالمی ریکارڈ توڑ دیا ہے۔
فیس بک پر پوسٹ کی ہوئی ویڈیو میں السوند کے شہریوں کو لکڑی کے تختوں پر مشتمل ٹاور جلا کر 2007 میں سلووینیا میں بنے 141 فٹ اونچے بون فائر کے ریکارڈ کو توڑتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔

(جاری ہے)


اس بون فائر کا انعقاد ہفتے کو سالانہ سینٹ جون کی شام کے موقع پر کیا گیا۔ اس بون فائر میں 30ہزار تختوں کوجلایا گیا۔

متعلقہ عنوان :