زندگی اﷲ کی امانت ہے،جب تک اﷲ نہ چاہے کوئی نہیں مارسکتا، علامہ عقیل انجم قادری
ناموس رسالت اور عقیدہء ختم نبوت کا دفاع کرتے رہیں گے،علامہ عقیل انجم کا خیریت دریافت کرنے والوں سے اظہارتشکر
منگل 28 جون 2016 22:48
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔29 جون ۔2016ء) جمعیت علماء پاکستان کے مرکزی رہنماعلامہ سید عقیل انجم قادری نے قاتلانہ حملے کے بعد ان کی خیریت دریافت کرنے اور درازیء عمر کی دعاکرنے والے مذہبی ،سیاسی وسماجی رہنماؤں، علماء ومشائخ اور عوام سے اظہارتشکر کرتے ہوئے کہاہے کہ ناموس رسالت اور عقیدہء ختم نبوت کا دفاع کرتے رہیں گے۔
انہوں نے کہاکہ دنیامیں سب سے بدترین وہ لوگ ہیں جو نبی آخرالزماں حضرت محمدمصطفےٰ ؐ کے دشمن اور مخالف ہیں۔پاکستان دنیاکی واحداسلامی نظریاتی مملکت ہے جس میں اسلام کے برعکس کسی بھی نظام اور کسی بھی قانون کی گنجائش نہیں ہے،پاکستان میں اگر چلے گاتو مصطفےٰ کریم ؐ کا نظام چلے گا۔انہوں نے کہاکہ کراچی کی شناخت نبی ؐ کے غلاموں کاشہر ہے جواسے جمعیت علماء پاکستان نے دی ہے اور اس شناخت کو بچانے میں اول روزسے جدوجہد میں مصروف ہے اور آئندہ بھی اس کی حفاظت کرتی رہے گی، ہم اس شہر کو دہشتگردوں ،چوروں ،لٹیروں اور قبضہ خوروں کے ہاتھوں میں ہرگزنہیں دیں گے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم کے دورہ سعودی عرب کا امکان
-
بحیرہ احمر میں جبوتی کے ساحل کے قریب 77 افراد کو لے جانے والی کشتی الٹ گئی 23 افراد ہلاک جبکہ21 لاپتہ ہیں.اقوام متحدہ
-
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے دورہ پاکستان کے دوران پاک ایران گیس پائپ لائن کا تذکرہ سامنے نہیں آسکا
-
نواز شریف نے قمر باجوہ کو مدت ملازمت میں دوسری توسیع کی یقین دہانی کرائی تھی
-
حکومت کے معاشی اشاریوں میں بہتری کے دعوﺅں میں کتنی حقیقت ہے؟ماہانہ اعداد و شمار کو بنیاد بناکرنہیں کہا جا سکتا کہ بہتری آچکی ہے.معاشی ماہرین
-
صدر زرداری سے ائیر ایشیا ایوی ایشن گروپ کی ملاقات
-
عدالت نے علیمہ خان کی عبوری ضمانت کی درخواست منظور کرلی
-
سعودیہ سے دیر آنے والی خاتون 22 سالہ نوجوان کے ساتھ لاپتا، تلاش شروع
-
ایرانی صدر کا دورہ کراچی، (کل) صبح 8 بجے تک موبائل سروس معطل رہے گی
-
کم سے کم اجرت 32000 ہے ، عمل نہ کرنے والے اداروں کے خلاف کارروائی کی جائیگی ، وزیرخزانہ
-
مجھے مسلم لیگ ن سے کیوں نکالا گیا؟ اس کی وجہ شہباز شریف پسند نہیں کرتے تھے
-
اٹک ریفائنری بند ہونے کے دہانے پر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.