وزیراعلیٰ گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمن کاسحری کے اوقات میں بجلی کی لوڈ شیڈنگ کا نوٹس

منگل 28 جون 2016 22:44

گلگت (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔29 جون ۔2016ء) وزیراعلیٰ گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمن نے سحری کے اوقات میں بجلی کے لوڈ شیڈنگ کا نوٹس لیتے ہوئے متعلقہ آفیسران کو ہدایت کی ہے کہ روزہ داروں کو سحری کے اوقات میں بجلی کی لوڈ شیڈنگ سے مکمل اجتناب کیا جائے۔

متعلقہ عنوان :