Live Updates

برطانوی سفیر تھامس ڈریو کی عمران خان سے ملاقات ، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال

منگل 28 جون 2016 22:10

برطانوی سفیر تھامس ڈریو کی عمران خان سے ملاقات ، باہمی دلچسپی کے امور ..

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔28 جون ۔2016ء) پاکستان میں متعین برطانوی سفیر تھامس ڈریو نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان سے ملاقات کی ۔

(جاری ہے)

دونوں رہنماؤں کی ملاقات میں پاک برطانیہ باہمی دلچسپی کے امور زیر بحث آئے تفصیلات کے مطابق اس ملاقات میں پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی قائدین جن میں اسد عمر ، نعیم الحق ، ڈاکٹر شہزاد وسیم اور سلمان آفتاب بھی موجود تھے عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان کے برطانیہ سے ہمیشہ اچھے تعلقات رہے ہیں اور آئندہ تعلقات میں مزید استحکام آئے گا ۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :