Live Updates

عمران خان سے برطانوی ہائی کمشنر تھامس ڈریو کی ملاقات، پاک برطانیہ تعلقات سمیت دیگر امور پر تبادلہ خیال

منگل 28 جون 2016 22:06

اسلام آباد ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔29 جون ۔2016ء ) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان سے برطانوی ہائی کمشنر تھامس ڈریو نے ملاقات کی جس میں پاک برطانیہ تعلقات سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق منگل کو تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان سے پاکستان میں برطانوی ہائی کمشنر تھامس ڈریو نے ملاقات کی اس موقع پر تحریک انصاف کے مرکزی رہنما اسد عمر ، نعیم الحق اور دیگر بھی موجود تھے ۔ ملاقات میں پاک برطانیہ تعلقات سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :