Live Updates

وزیراعلیٰ شہباز شریف کا سینئر صحافی و لاہور پریس کلب کے کونسل ممبر طارق مسعود کے انتقال پراظہار تعزیت

منگل 28 جون 2016 21:58

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔29 جون ۔2016ء) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے سینئر صحافی اور لاہور پریس کلب کے کونسل ممبر طارق مسعود کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔

(جاری ہے)

وزیراعلیٰ نے اپنے تعزیتی پیغام میں سوگوار خاندان سے ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے دعا کی کہ اﷲ تعالیٰ مرحوم کی روح کو جوار رحمت میں جگہ دے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

Live وزیراعظم شہباز شریف سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :