وزیراعظم کی جانب سے افغان محاجرین کو پاکستان میں قیام کی مدت میں توسیع دینے کا امکان

muhammad ali محمد علی منگل 28 جون 2016 21:36

وزیراعظم کی جانب سے افغان محاجرین کو پاکستان میں قیام کی مدت میں توسیع ..

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔28جون 2016ء) وزیراعظم کی جانب سے افغان محاجرین کو پاکستان میں قیام کی مدت میں توسیع دینے کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان میں مقیم افغان محاجرین کے قیام کی مدت 2 روز بعد ختم ہو رہی ہے۔

(جاری ہے)

اس سلسلے میں وزیراعظم کو ایک سمری ارسال کی گئی ہے۔ سمری میں افغان محاجرین کی پاکستان میں قیام کی مدت میں توسیع کی سفارش کی گئی ہے۔ امکان ظاہر کیا جا رہا ہے کہ وزیراعظم وطن واپسی پر افغان محاجرین کی پاکستان میں قیام کی مدت میں توسیع دینے کا فیصلہ کریں گے۔

متعلقہ عنوان :