اسلام آباد ٹریفک پولیس نے رمضان المبارک کے آخری عشرہ کیلئے خصوصی ٹریفک پلان تشکیل دیدیا
منگل 28 جون 2016 21:19
اسلام آباد ۔ 28 جون (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔29 جون ۔2016ء) اسلام آباد ٹریفک پولیس نے رمضان المبارک کے آخری عشرہ کیلئے خصوصی ٹریفک پلان تشکیل دیدیا۔ ایس ایس پی ٹریفک ملک مطلوب احمد کی زیر صدارت ہونیوالے خصوصی اجلاس میں شہریوں کیلئے بلا رکاوٹ ٹریفک کی روانی کو یقینی بنانے کیلئے خصوصی اقدامات، زیادہ رش والی شاہراہوں پر شہریوں کی سہولت کیلئے ڈائیورشن پوائنٹس کا فیصلہ کیا گیا۔
اسلام آباد کے بڑے شاپنگ سینٹرز ،مساجد،امام بارگاہوں کے لئے بھی اضافی نفری تعینات ، ون ویلنگ کرنے والوں کے خلاف کاروائی کیلئے خصوصی سکواڈ کے ساتھ ساتھ سپیشل ناکہ جات بھی لگائے جائیں گے۔ پبلک سروس بس اور ویگن اڈوں پر بھی خصوصی اسکواڈ تعینات کرنے کا فیصلہ کیا گیا جو موقع پر شہریوں کی شکایات، اوور چارجنگ ودیگر مشکلات کا ازالہ کرے گا،جسکی شکایت ہیلپ لائن اسلام آباد ٹریفک پولیس1915 0519261992/93,پر بھی کی جا سکتی ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
طویل عرصے بعد پی ٹی آئی لاہور اور پنجاب کے دیگر شہروں میں جلسے کرنے میں کامیاب
-
گندم کٹائی مہم کا افتتاح، مریم نواز نے گندم کی کچی فصل ہی کاٹ دی
-
اپوزیشن کا آصفہ بھٹو کی حلف برداری پر شور شرابے سے لگتا یہ ایک نہتی لڑکی سے خوفزدہ ہیں
-
وزیراعظم کی افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کی آڑ میں اسمگلنگ میں ملوث افسران کو عہدے سے فوراً ہٹانے اور محکمانہ کارروائی کرنے کی ہدایت
-
امارات میں ایئرپورٹ پر پھنسے بیشتر مسافر وطن واپس پہنچ گئے، خواجہ آصف
-
عالمی مالیاتی اداروں کے حکام کا پاکستان کو آئی ایم ایف کا مختصر مدت کا پروگرام لینے کا مشورہ
-
عوام سے درخواست ہے کہ 21اپریل کو پی ٹی آئی امیدواروں کو ووٹ کاسٹ کریں
-
سعودی کمپنیوں کو تربیت یافتہ آئی ٹی ماہرین بھیجنے کے خواہاں ہیں،وزیر اعلیٰ مریم نواز سے ڈیجیٹل کوآپریشن آرگنائزیشن کے وفد کی ملاقات
-
وفاقی وزیر پٹرولیم ڈاکٹر مصدق ملک کی اماراتی سفیر حمد عبید الزعابی سے ملاقات ،باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو
-
صدرزرداری نے ساتویں بارپارلیمنٹ سے خطاب کرکے تاریخ رقم کی
-
سپیکر قومی اسمبلی نے ایوان میں باجا بجانے اور شور کرنے پر جمشید دستی اور اقبال خان کی رکنیت معطل کردی
-
اسٹیبلشمنٹ کو عمران خان سے بات کرنا ہوگی لیکن فی الحال کہیں برف نہیں پگھلی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.