جولائی کیلیے ایل پی جی کی قیمت میں 5 روپے فی کلو کمی کا اعلان

muhammad ali محمد علی منگل 28 جون 2016 20:41

جولائی کیلیے ایل پی جی کی قیمت میں 5 روپے فی کلو کمی کا اعلان

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔28جون 2016ء) جولائی کیلیے ایل پی جی کی قیمت میں 5 روپے فی کلو کمی کا اعلان کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں اگلے ماہ کیلئے ایل پی جی گیس کی قیمت میں کمی کا اعلان کیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

ایل پی جی کی قیمت میں 5 روپے فی کلو کمی کا اعلان کیا گیا ہے۔ جولائی کیلیے فی ٹن ایل پی جی کی قیمت 49 ڈالر کم کی گئی ہے۔ جبکہ قیمتوں میں کمی کے باعث 11.8 کلو سلنڈر کی قیمت میں 61 روپے کمی کر دی گئی ہے۔

متعلقہ عنوان :