انٹرمیڈیٹ پارٹ ٹو انگریزی کا پرچہ آؤٹ کرنے کے الزام میں 3 افراد کو گرفتار کر کے جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا

منگل 28 جون 2016 20:06

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔29 جون ۔2016ء) انٹرمیڈیٹ پارٹ ٹو انگریزی کا پرچہ آٹ کرنے کے الزام میں 3 افراد کو گرفتار کر کے جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا ۔

(جاری ہے)

ترجمان لاہور بورڈ کے مطابق وزیراعلی پنجاب شہباز شریف کی ہدایت پر کارروائی کرتے ہوئے انٹرمیڈیٹ پارٹ ٹو انگریزی کا پرچہ آٹ کرنے کے الزام میں 3 افراد کو گرفتار کر کے جیل بھیجا گیاہے ملزمان میں سینئر سبجیکٹ ٹیچر عمران، ایک اکیڈمی کا مالک نزاکت اور ذکاالرحمان شامل ہیں۔

متعلقہ عنوان :