اشتہاری مجرم کو پناہ دینے پر خاتون گرفتار

Mohammad Ali IPA محمد علی منگل 28 جون 2016 20:04

اوکاڑہ(اْردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی۔28جون۔2016ء ) اشتہاری مجرم کو پناہ دینے پر خاتون کوگرفتارکرلیاگیا ۔

(جاری ہے)

پولیس کے مطابق صمد پورہ کی افشاں بی بی نے مجرم اشتہاری احسان فرید عرف گڈو سکنہ جہاز گراؤنڈ ساہیوال کو پناہ دے رکھی تھی پولیس نے اس کی گرفتاری کے لئے چھاپہ مارا تو اس کو فرارکر وادیا پولیس نے اس پر خاتون کو گرفتارکر کے تفتیشی کارروائی شروع کر دی ہے