چوہدری محمدسرورکا قوال امجد صابری کو تمغہ شجاعت‘عبد الستارایدھی کو نشان پاکستان دینے کا مطالبہ
دہشتگرد ملک وقوم کے دشمن ہیں پاکستان کو جتنی اتحاد کی ضرور ت ہے الفاظ میں بیان نہیں کیا جا سکتا‘سابق گورنر پنجاب
منگل 28 جون 2016 19:46
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔29 جون ۔2016ء ) سابق گورنر پنجاب چوہدری محمدسرورنے مقتول قوال امجد صابری کو تمغہ شجاعت دینے اورایدھی فاؤنڈیشن کے سر براہ کو نشان پاکستان ایوارڈ دینے کا مطالبہ کردیا ۔ تفصیلات کے مطابق مقتول قوال امجد صابری کے قتل پر چوہدری محمدسرور نے منگل کے روز انکے بھائی ثروت صابری اورانکی والدہ سمیت دیگر اہل خانہ سے ملاقات کی اور مر حوم کی خدمات پر انکو زبر دست خراج عقیدت پیش کرنے کے علاوہ امجد صابری کے قتل پرفاتحہ خوانی بھی کی جبکہ بعدازں اید ھی فاؤنڈیشن کے سر بر اہ عبد الستارایدھی کی عیادت کی جبکہ میڈ یا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق گورنر پنجاب چوہدری محمدسرورنے کہا کہ دہشت گرد ملک اور قوم کے دشمن ہیں انکے خلاف پاکستان کو جتنی اتحاد کی ضرور ت ہے اس کو الفاظ میں بیان نہیں کیا جا سکتا ۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بھارتی انتخابات: کشمیر میں امیدوار کھڑا نہ کرنے کی حکمت عملی
-
گورنر سندھ کے معاملے پر ہم نے مسلم لیگ ن سے کوئی گارنٹی نہیں مانگی، خالد مقبول
-
عازمین حج پاکستان کے سفیر بن کر جائیں اور وہاں ڈسپلن کا خیال رکھیں ، چیئرمین سینیٹ
-
فرانس ، پاکستانی سفیرعاصم افتخار احمد کا سینڈیلن میں پاکستان کے ایونٹنگ پیرس اولمپکس تربیتی کیمپ کا دورہ،کوچ پیئرڈیفرنس سے ملاقات
-
رفح سے فلسطینی شہریوں کا انخلا
-
کوپ 29 کے نتیجے میں ترقی پذیر ممالک کو موسمیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے کیلئے مالیاتی ضروریات پورا کرنے میں مدد ملے گی، صدر مملکت آصف علی زرداری
-
وزیرِ اعظم نے سرمایہ کاری بورڈ کو ملک میں سرمایہ کاری اور نئے کاروبار کے آغاز کیلئے مزید آسانیاں پیدا کرنے کا ہدف دے دیا ، ون ونڈو آپریشن کی طرز پر طریقہ کار وضع کرنے کی ہدایت
-
فرانس میں پاکستان کے سفیر عاصم افتخاراحمد کا سینڈیلن میں پاکستان کے ایونٹنگ پیرس اولمپکس 2024 کے تربیتی کیمپ کا دورہ
-
روبینہ خالد نے بینظیرانکم سپورٹ پروگرام کی چیئرپرسن کی حیثیت سے ذمہ داریاں سنبھال لیں
-
پاکستان کے سیٹلائٹ آئی کیوب قمر نے چاند کے تین چکر کامیابی سے مکمل کرنے کے بعد مدار سے ابتدائی تصاویر بھیج دیں
-
بلاول بھٹو زرداری سے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی چیئرپرسن سینیٹرروبینہ خالد کی ملاقات
-
پاکستان موسمیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے اورماحول دوست سرمایہ کاری کے فروغ میں پرعزم ہے،دسمبر تک ملکی سطح پر گرین سکوک بانڈز جاری کرنے پر کام کررہے ہیں،وزیرخزانہ محمداورنگزیب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.