کراچی میں بارش سے گرمی کازور ٹوٹ گیا‘حیدرآباد اور نواب شاہ سمیت اندرون سندھ میں طوفانی بارشیں
میاں محمد ندیم منگل 28 جون 2016 19:00
کراچی(اردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی۔28جون۔2016ء) کراچی میں بارش سے گرمی کازور ٹوٹ گیا ہے۔نارتھ کراچی اورگلشن اقبال میں تیز بارش ہو ئی ہے جبکہ لیاقت آباداور ناظم آباد میں بونداباندی جاری ہے ، ملیراورائیرپورٹ کے اطراف میں بھی بوندا باندی شروع ہوگئی ہے جب کہ آئی آئی چندریگر روڈ سمیت کراچی کے کئی علاقوں میں گہرے بادل چھا گئے ہیں جس کے بعد موسم خوشگوار ہوگیا ہے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی کے مختلف مقامات پرتیزاور ہلکی بارش جاری ہے اور شام تک مزید بارش کا امکان ہے،آئندہ 24گھنٹوں میں شہر میں موسلادھار بارش کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق بارش کے باعث حبس کا زور ٹوٹ جائیگا۔دوسری جانب حیدر آباد، نوابشاہ اور ٹنڈو محمد خان سمیت سندھ کے دیگر شہروں میں بھی موسلادھار بارش کا آغاز ہوچکا ہے، حیدرآباد شہر اورگردونواح میں موسلادھاربارش کے بعدگرمی کا زورٹوٹ گیا ہے جب کہ ٹنڈومحمد خان شہر اور گردونواح میں بارش کے بعد موسم خوشگوار ہوگیا ہے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
بلوچستان میں طوفانی بارشوں کے باعث ڈیم ٹوٹ گیا
-
پولٹری:کارپوریٹ سیکٹر میں ملک کی دوسری جبکہ روزانہ کی بنیاد پر کیش فلو کے لحاظ سے پاکستان کی سب سے بڑی انڈسٹری تنازعات کا شکارکیوں؟
-
ملکی زرمبادلہ ذخائر میں مزید اضافہ ہو گیا
-
پاکستان میں سیمی کنڈکٹر انڈسٹری کے لئے بڑی صلاحیت موجود ہے.عطاءتارڑ
-
وزیراعظم نے بجلی کے ترسیلی نظام اور تقسیم کار کمپنیوں کی بہتری کیلئے ترجیحی پلان مرتب کرکے آئندہ ہفتے پیش کرنے کی ہدایت کردی
-
بین الاقوامی سرمایہ کاری کے منصوبوں کو پایہ تکمیل تک پہنچانے کیلئے عالمی شہرت یافتہ ماہرین کی خدمات لی جائیں.شہباز شریف
-
اسرائیل پر حملے کا جواب ‘امریکا اور برطانیہ نے ایران پر نئی پابندیاں عائدکردیں
-
جماعت اسلامی فارم 47 کے تحت مسلط حکومت کے خلاف بڑی تحریک برپا کرے گی
-
لاہور ہائی کورٹ نے فواد چوہدری کو 36 کیسز میں عبوری ضمانت کی درخواست دائر کرنے کے لیے 7 دن کی مہلت دیدی
-
روپے کی قدر میں کمی:دنیا بھر میں بحران کا شکار قرض پروگرام لینے والے ممالک کے لیے کرنسی کی قدرمیں کمی شرط ہوتی ہے.محمد اورنگزیب
-
بدترین معاشی حالات اور شہریوں کی قوت خرید میں کمی سے کاروں اور دیگر گاڑیوں کی فروخت میں تنزلی
-
متحدہ عرب امارات اور دیگر خلیجی ممالک میں طوفانی بارشوں سے ماحولیاتی سائنسدانوں میں نئی بحث چھڑگئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.