آرمی چیف کا ایک روزہ دورہ لاہور

Zeeshan Haider ذیشان حیدر منگل 28 جون 2016 18:29

آرمی چیف کا ایک روزہ دورہ لاہور

لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین ۔۔ آئی پی اے ۔۔ 28 جون۔2016ء ) آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی ایک روزہ دورے پر لاہوآمد ۔ ذرائع کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف کا یہ دوہ انتہائی نجی نوعیت کا ہے جس کے بعد آرمی چیف واپس راولپنڈی چلے جائیں گے جبکہ انکی لاہور آمد کے موقعہ پر سیکورٹی کے فول پروف انتظامات کیے گئے تھے ۔

(جاری ہے)

واضح رہے کہ آرمی چیف لاہور سے ہی کراچی سے واپس آئے ہیں جہاں وہ کراچی میں امن و امان کے حوالے سے اجلاسوں میں شریک ہوئے تھے ۔

متعلقہ عنوان :