بارڈر پر بھارتی مزدوروں کی ہڑ تال پر چھٹے روز بھی تجارت معطل رہی ‘واہگہ اور اٹاری بارڈر پر400سے زائد ٹر ک موجود ہیں‘ذرائع

منگل 28 جون 2016 17:55

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔29 جون ۔2016ء) بارڈر پر بھارتی مزدوروں کی ہڑ تال پر چھٹے روز بھی تجارت معطل رہی ‘واہگہ اور اٹاری بارڈر پر400سے زائد ٹر ک موجود ہیں ۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق بھارتی مزدوروں نے اپنے مطالبات کے حق کیلئے ہڑتال کر رکھی جسکی وجہ سے پاک اور بھارت کے درمیان بارڈر کے ذریعے ہونیوالی تجارت مکمل بند ہو چکی ہے اور ذرائع کے مطابق دونوں بارڈرز پر400کے قریب ٹرک کھڑے ہیں اور بھارت کی جانب سے اپنے مزدوروں کے ساتھ معاملات حل کر کے ہڑ تال ختم کر وانے کی کوشش کی جا رہی ہے ۔

متعلقہ عنوان :