وفاقی وزیر مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی سردار محمد یوسف آٹھ روزہ دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے

منگل 28 جون 2016 17:02

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔28 جون ۔2016ء) وفاقی وزیر مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی سردار محمد یوسف آٹھ روزہ دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے۔

(جاری ہے)

وفاقی وزیر سعودی عرب میں قیام کے دوران عمرہ ادا کریں گے جبکہ سعودی عرب میں حج انتظامات سے متعلق اجلاس کی صدارت کریں گے۔ ڈائریکٹر حج جدہ وفاقی وزیر کو حج انتظامات سے متعلق بریفنگ دیں گے۔

متعلقہ عنوان :