بھمبر کے عوام تبد یلی کیلئے پیپلز پا رٹی کا سا تھ دیں، را جہ امتیا زاحمد خا ن

منگل 28 جون 2016 16:23

بھمبر ۔ 28 جون (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔28 جون۔2016ء) پیپلز پا رٹی کے نا مز د امیدوار اسمبلی را جہ امتیا زاحمد خا ن نے کہا کہ21جو لا ئی کا دن پیپلز پا رٹی کی کا میا بی کا دن ہو گا ، بھمبر کے عوام تبد یلی کیلئے پیپلز پا رٹی کا سا تھ دیں لو گوں کے حقوق کا تحفظ کر نا میر ی ذمہ داری ہے۔

(جاری ہے)

ان خیا لا ت کا اظہار انہوں نے گزشتہ روز ڈھیر ی وٹا ں میں حا جی چو ہدری منظور حسین کی طر ف سے دئیے گئے افطا ر ڈنر کی تقر یب سے خطا ب کر تے ہو ئے کیا۔

اس موقع پر چوہدری منظور حسین ، چوہدری اشرف، چوہدری شوکت علی، چوہدری نذر حسین ،چوہدری کبیر دھبکی، چوہدری وقاص ، چوہدری اقبال، چوہدری عبدالشکور، چوہدری حمائد، چوہدری واجد منیر، چوہدری بوٹا خان، چوہدری شہباز ، احسان الله، چوہدری قربان حسین ،چوہدری شیر علی سمیت سینکڑوں افراد نے شرکت کی۔

متعلقہ عنوان :