سابق برگیڈیئر کو سزا پوری ہونے پراڈیالہ جیل سے رہا کردیا گیا

بریگیڈیئرعلی خان پر حکومتی تختہ الٹنے کی سازش کاالزام تھا،بریگیڈیئرکو فوجی عدالت نے 5سال قید کی سزا سنائی تھی۔وکیل کرنل انعام

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ منگل 28 جون 2016 15:53

سابق برگیڈیئر کو سزا پوری ہونے پراڈیالہ جیل سے رہا کردیا گیا

اسلام آباد(اردوپوائنٹ تازہ ترین اخبار۔28جون 2016ء) :سابق برگیڈیئر علی خان کو سزا پوری ہونے پراڈیالہ جیل سے رہا کردیا گیا ہے،بریگیڈیئرعلی خان پر حکومتی تختہ الٹنے کی سازش کاالزام تھا۔

(جاری ہے)

سابق برگیڈیئر علی خان کے وکیل کرنل انعام نے میڈیا کو بتایا کہ سابق بریگیڈیئر علی خان کو فوجی عدالت نے 5سال قید کی سزا سنائی تھی۔

متعلقہ عنوان :