ویرات کوہلی نے نیا ہیئر سٹائل اپنا لیا

منگل 28 جون 2016 15:47

ویرات کوہلی نے نیا ہیئر سٹائل اپنا لیا

ممبئی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار 28جون ۔2016ء )بھارتی ٹیسٹ کپتان ویرات کوہلی نے چار میچوں کی ٹیسٹ سیریز کیلئے ویسٹ انڈیز روانگی سے چند ہفتے قبل نیا ہیئر اسٹائل اپنا لیا۔

(جاری ہے)

27سالہ سٹار کرکٹر ویرات کوہلی نے سوشل میڈیا پر اپنے مداحو ں کیلئے تصاویر جاری کیں جس میں اپنے بالوں کے ا نداز کو” کریو کٹ“ کا نام دیا۔