قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی دفاعی پیدوار کا اجلاس کل ہوگا

منگل 28 جون 2016 14:59

اسلام آباد ۔ 28 جون (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔28 جون۔2016ء) قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے دفاعی پیدوار کا اجلاس کل بدھ کو ہوگا،اجلاس کی صدارت کمیٹی کے چیئر مین خواجہ سہیل منصور کریں گے ۔

(جاری ہے)

اجلاس میں 6مئی 2016کو ہونے والے اجلاس کے منٹس کی توثیق اور وزارت دفاع کے ماتحت ادارے ملٹری وہیکل ریسرچ اینڈ ڈویلپمنٹ اسٹیبلشمنٹ کی جانب سے کمیٹی کو بریفنگ دی جائے گی جبکہ کمیٹی کے چیئرمین کی اجازت سے کسی بھی نکتے یا امور پر غور ہوگا ۔

متعلقہ عنوان :