ڈپٹی کمشنر مظفرآباد نے سیاسی جماعتوں کے جلسہ جلوس و دیگر تقریبات میں اسلحہ کی نمائش اور ہوائی فائرنگ پر پابندی عائد کر دی

منگل 28 جون 2016 14:49

مظفرآباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔28 جون ۔2016ء) ڈپٹی کمشنر مظفرآباد مسعود الرحمان نے ضلع ہذا کی حدود میں سیاسی جماعتوں کے جلسہ جلوس و دیگر تقریبات میں اسلحہ کی نمائش اور ہوائی فائرنگ پر پابندی عائد کر دی ہے ۔

(جاری ہے)

خلاف ورزی کرنے والے کے خلاف زیر دفعہ 188 APCکے تحت کاروائی ضابطہ عمل میں لائی جائے گی۔

متعلقہ عنوان :