صوبائی وزیر کوآپریٹو ملک محمد اقبال چنڑ سے کاشتکاروں کے وفد کی ملاقات
منگل 28 جون 2016 14:17
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔28 جون ۔2016ء)صوبائی وزیر کوآپریٹو ملک محمد اقبال چنڑ نے کہا ہے کہ صوبہ کا سب سے بڑا زرعی قرضہ جات فراہم کرنے والا کو آپریٹو بنک فصل خریف 2016ء کے لئے کاشتکاروں میں2500ملین روپے کے پیداواری قرضہ جات کا اجراء کر رہا ہے جو کو آپریٹو سوسائٹیز کے ذریعے30جون تک جاری کئے جائیں گے ۔
(جاری ہے)
انہوں نے کاشتکاروں کے وفد سے ملاقات میں کہا کہ بنک سالانہ تقریبا11ارب روپے کے قرضہ جات جا ری کرتا ہے یہ قرضہ جات فصلات کے علاوہ درمیانی مدت کے قرضہ جات برائے خرید ٹریکٹر و دیگر زرعی آلات،لائیو سٹاک کے فروغ اور سونے کی کفالت پر زرعی ضروریات کے لئے گو لڈلوناور مختلف سکیموں کے لئے لو ن جا ری کئے جا ری کئے ہیں۔
ملک اقبال چنڑ نے مزید بتایا کہ قرضہ جات کے اجراء کے ساتھ ساتھ بنک فصل ربیع 2015-16ء کی وصولی کے ساتھ غیر فعال قرضہ جات کی وصولی بھی کر رہا ہے۔انہوں نے بتایا کہ بنک کی151برانچوں میںآ ن لائن بنکنگ شروع کر دی گئی ہے جبکہ ڈیٹاسنٹر تکمیل کے آخری مراحل میں ہے جس کے تکمیل کے بعد اسے ون لنک سسٹم سے منسلک کر دیا جائے گا۔مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.