پاکستانی کرکٹ یونیفارم پہننے پرکشمیری نوجوانوں کو بھارتی فوج کی سنگین نتائج کی دھمکیاں
منگل 28 جون 2016 13:33
سرینگر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔28 جون ۔2016ء) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج نے ضلع بارہمولہ کے علاقے کنڈی میں پاکستان کرکٹ ٹیم کی یونیفارم پہننے پر نوجوان کرکٹ کھلاڑیوں کے شناختی کارڈ چھین لیے اور انہیں سنگین نتائج کی دھمکیاں دیں۔
(جاری ہے)
کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق سلطان پورہ کیمپ میں تعینات بھارتی فوجی اہلکاروں نے میدان میں کرکٹ کھیلنے والے نوجوانوں کی ویڈیو بنائی اوران کی تصویریں اتاریں۔
ایک نوجوان کا کہنا ہے کہ بھارتی فوج کی ایک گشتی پارٹی نے ان کے شناختی کارڈ چھین لیے اور انہیں کیمپ پر حا ضر ہونے کے لیے کہا۔ جب نوجوان کیمپ پر گئے تو بھارتی فوجیوں نے کھلاڑیوں کے نام اور پتے درج کئے اورانہیں پاکستان کرکٹ ٹیم کی وردی پہننے پر سنگین نتائج کی دھمکیا دیں۔بھارتی فوج نے کیمپ میں نوجوانوں کو چاقو تھمادیے اور انہیں اپنے ہاتھوں سے وردیاں پھاڑنے کے لیے کہا۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے پی آر مہم چلائی ‘ احمد شہزاد کا الزام
-
ملکی تاریخ میں پہلی بار آسٹریلین والی بال ٹیم پاکستان کا دورہ کرے گی
-
فیملی کے ساتھ باہر جاؤں اور جب کوئی ’چاچو‘ کہے تو عجیب لگتا ہے، افتخاراحمد
-
پوری ٹیم بابر اعظم کو سپورٹ کر رہی ہے، سب کی نظریں ہم پر ہیں، مایوس نہیں کرینگے ، قومی کرکٹرز
-
اب چاہے کچھ بھی ہوجائے میں اکیلی ہی کافی ہوں، ثانیہ مرزا
-
باکسر عامر خان ایک دن کیلئے اعزازی کیپٹن بن گئے
-
محمد حارث نے ایسی کوئی پرفارمنس نہیں دی جو اسے پاکستانی ٹیم میں رکھا جائے : احمد شہزاد
-
رستم زماں گاما پہلوان کا یوم پیدائش 22 مئی کو منایا جائے گا
-
بابر اعظم پاکستان کو ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جتوانے کی صلاحیت رکھتے ہیں ،عماد وسیم کا دعویٰ
-
منیبہ علی کے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ایک ہزار رنز مکمل
-
پاکستان کی اوپننگ جوڑی کا مسئلہ بابر اور رضوان نہیں بلکہ صائم ہے : شاہد آفریدی
-
محسن نقوی کی قذافی سٹیڈیم،نیشنل بینک سٹیڈیم کراچی اور راولپنڈی سٹیڈیم کی اپ گریڈیشن کیلئے انٹرنیشنل کنسلٹنٹ کی خدمات لینے کی ہدایت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.