ملتان: ضلعی انتظامیہ نے تیزاب کی کھلے عام فروخت پر پابندی عائد کردی

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین منگل 28 جون 2016 13:27

ملتان (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔28جون 2016ء): ضلعی انتظامیہ نے تیزاب کی کھلے عام فروخت پر پابندی عائد کر دی۔ تفصیلات کے مطابق ضلعی انتظامیہ نے تیزاب کی کھلے عام فروخت پر پابندی دفعہ 144 کے تحت عائد کی ہے۔

(جاری ہے)

پابندی کا فیصلہ شہر میں بڑھتے ہوئے تیزاب گردی کے واقعات کے پیش نظر کیا گیا ہے۔