آئل اینڈ گیس ڈویلپپمنٹ کمپنی نے سکھر میں تھل ویسٹ کنویں سے گیس کا ذخیرہ دریافت

منگل 28 جون 2016 13:13

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔28 جون ۔2016ء) آئل اینڈ گیس ڈویلپپمنٹ کمپنی ( او جی ڈی سی ایل ) نے سکھر میں تھل ویسٹ کنویں سے گیس کا ذخیرہ دریافت کرلیا ہے ۔

(جاری ہے)

یہ کنواں او جی ڈی سی ایل کی اپنی ملکیت ہے اور اس کی گہرائی3ہزار993 میٹر ہے ۔ او جی ڈی سی ایل کی انتظامیہ نے اس دریافت پر کمپنی کے عملے اور افسران کو مبارکباد دی ۔

متعلقہ عنوان :