ٹریکٹر ٹرالی کی ٹکر سے کمسن بچی جاں بحق

منگل 28 جون 2016 11:22

قصور۔28 جون(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔28 جون ۔2016ء ) پیرو والا روڈقصور پر ٹریکٹر ٹرالی کی ٹکر سے کمسن بچی جاں بحق۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق پیرو والا روڈ کے رہائشی فخروالدین کی 6 سالہ بیٹی نادرا بی بی گھر کے باہر سٹر ک پر کھیل رہی تھی کہ تیز رفتار ٹریکٹر ٹرالے نے کچل دیا جس کے نتیجے میں 6 سالہ بچی بری طرح زخمی ہوگئی ،اسے طبی امداد کے لئے ڈسٹرکٹ ہسپتال قصور لے جایا جارہاتھا لیکن زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے وہ راستے میں ہی دم توڑ گئی،پولیس نے ڈرائیور کو گرفتار کرکے کارروائی کا آغاز کردیا۔

متعلقہ عنوان :