امریکی ریاست مسیسیپی میں‌گیس پلانٹ میں‌آگ بھڑک اٹھی

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین منگل 28 جون 2016 11:18

مسیسپی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔28جون 2016ء): امریکی ریاست مسیسپی میں ایک گیس پلانٹ میں آگ بھڑک اٹھی۔ تفصیلات کے مطابق مقامی شہریوں نے بتایا کہ آگ مقامی وقت کے مطابق 11 بجکر 40 منٹ پر بھڑکی۔

(جاری ہے)

حادثہ میں تاحال کسی جانی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔ اطلاعات کے مطابق گیس اسٹیشن میں بھڑکتی ہوئی آگ پر قابو پا لیا گیا ہے۔ مذکورہ گیس پلانٹ پیسکا گولہ میں شاہراہ 90 اور 63 کے قریب ہے۔