کوئٹہ سے کراچی جانیوالی مسافرکوچ ٹائرپھٹنے سے الٹ گئی،2سگے بھائیوں سمیت مسافرجاں بحق،25سے زائدزخمی
رخمی فوری طورپرخضداراوربعدمیں کراچی منتقل
پیر 27 جون 2016 23:07
خضدار(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔27 جون ۔2016ء) کوئٹہ سے کراچی جانیوالی مسافر کوچ ٹائر پھٹنیکے باعث الٹ گئی 2 سگے بھائیوں سمیت 14 مسافر جاں بحق جبکہ 25 سے زائد مسافر زخمی ہوگئے زخمیوں کو فوری طورپر خضدار اور بعد میں کراچی منتقل کر دیا گیا تفصیلات کے مطابق پیر کو کوئٹہ سے کراچی جانیوالی مسافر کوچ خضدار سے 30کلو میٹر دور پیر عمر سمان پُل کے مقام پر تیز رفتاری کے باعث پھسلن کے وجہ سے بے قابو ہوکر پُل سے کئی فٹ نیچے جا گِری حادثہ اس قدر شدید تھا کہ گیارہ مسافر موقع پرجاں بحق ہوگئے جبکہ 26مسافر شدید زخمی ہوئے جاں بحق ہونے والوں میں عبدالواسع ولد غلام ولید، محمود خان ولد مجاہد الدین، عبدالظاہر ولد محمد ہاشم ، عبدالباری ولد عبدالمجید ،منصور خان ولد دارو خان، محمد حسین ولد محمد، ثناء اللہ ولد علی محمد ،محمد عمران ولد مجاہد ،محمد ولد فیض محمد ،نیاز احمد ولد فیض محمد ثناء اللہ ولد نور محمد‘نادر علی ‘ سیف اللہ اور عمران شامل ہیں جبکہ زخمیوں میں عبدالودود ،عبدالحبیب،شاہزاد خان،محمد ایاز ،سعد اللہ،نیاز احمد ،مرزا خان،نادر علی،عبدالوہاب،صالح محمد،مشتاق احمد ، عبدالوہاب ،بی بی رحیمہ ،رقیمہ ،رخسانہ ،مصطفی،عبدالصادق،عبدالصمد،سیف اللہ ،ولی محمد ،عرفان اللہ،نواب ،محمد نبی ،محمد علی، عطاء اللہ، نعمت اللہ ،شامل ہیں۔
(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
ایرانی صدر کی کراچی آمد،سکیورٹی ڈویژن کے 800سے زائد اہلکارتعینات
-
ایبٹ آباد میں پروٹیکٹوریٹ آف امیگرینٹس کا دفتر جون 2024ء سے اپنا کام شروع کر دے گا، اعظم نذیرتارڑ
-
وفاقی حکومت کی طرف سے منڈا، داسو اور دیامر بھاشا ڈیموں کے منصوبوں کی تعمیر پر کام جاری ہے، یہ بروقت مکمل ہونگے، اعظم نذیر تارڑ
-
ای بائیکس پورٹل کے ذریعے 1 لاکھ سے زائد طلبہ نے رجسٹریشن کروالی
-
پتوکی،مسلح ملزمان 22سالہ لڑکی کو اسلحہ کے زور پر اغوا کرکے فرار
-
سعد رفیق کا اپنی پرانی تقریر ایڈٹ کرکے جاری کرنے پر قانونی کارروائی کا اعلان
-
راولپنڈی ،چوری کی وارداتوں میں مطلوب دو ملزمان گرفتار
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے صوبائی انفورسمنٹ اتھارٹی کے قیام کی منظوری دیدی
-
پاکستان چھوڑنے والے غیرقانونی افغانیوں کی تعداد 5لاکھ 42ہزار سے متجاوز
-
ایران سے سالانہ بنیادوں پر درآمدات میں 25فیصد کا بڑا اضافہ
-
لاہور : بارش سے بجلی کا ترسیلی نظام متاثر، 46 سے زائد فیڈر ٹرپ کر گئے
-
صوبائی وزیر صحت کی زیر صدارت فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی کا سینڈیکیٹ اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.