ایازصادق نے ٹی اوآرز کے مسئلے کے حل کیلئے ثالثی کی پیشکش کردی
حکومت اور اپوزیشن چاہے تو میں اپنا کردار اداکر نے کو تیا ر نہیں ‘پانامہ لیکس کے ٹی اوآرز کا معاملہ سڑکوں پر نہیں میز پر ہی حل ہوگا ‘ملک خارجہ معاملے سر تاج عزیز بہتر انداز میں چلا رہے ہیں اور وہ وزیر اعظم نوازشر یف سے مکمل ہدایات لیتے ہیں ‘ اپوزیشن کو کائی ایسا کام نہیں نام کر نا چاہیے جس سے غیرملکی سر مایہ کار ہی ملک سے چلے جائیں ‘بعض معاملات پر عوام کی حکومت سے بہت زیادہ توقعات پیدا ہو جاتیں ہیں،سپیکر قومی اسمبلی کی میڈیا سے گفتگو
پیر 27 جون 2016 22:19
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔27 جون ۔2016ء) سپیکر قومی اسمبلی سردار ایازصادق نے ٹی اوآرز کا معاملے کے حل کیلئے اپنے ثالثی کے کردار کی پیشکش کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت اور اپوزیشن چاہے تو میں اپنا کردار اداکر نے کو تیا ر نہیں ‘پانامہ لیکس کے ٹی اوآرز کا معاملہ سڑکوں پر نہیں ٹیبل پر ہی حل ہوگا ‘ملک خارجہ معاملے سر تاج عزیز بہتر انداز میں چلا رہے ہیں اور وہ وزیر اعظم نوازشر یف سے مکمل ہدایات لیتے ہیں ‘اپوزیشن کو کائی ایسا کام نہیں نام کر نا چاہیے جس سے غیرملکی سر مایہ کار ہی ملک سے چلے جائیں ‘بعض معاملات پر عوام کی حکومت سے بہت زیادہ توقعات پیدا ہو جاتیں ہیں ۔
پیر کو لاہور کے علاقہ رحمان پورہ میں افطاری پارٹی کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے کہا کہ (ن) لیگ میں کسی قسم کا کوئی فاروڈ بلاک نہیں بلکہ پوری جماعت وزیر اعظم میاں نوازشر یف کی قیادت متحد میں ہیں۔(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ سرتاج عزیز ملک کی خارجہ پا لیسی کے حوالے سے بہت بہتر انداز میں چلا رہے ہیں اور اس میں کوئی شک نہیں کہ ملک کی خارجہ پا لیسی کا میاب ہے اور وزیر اعظم نوازشر یف سے بھی وہ مکمل ہدایات اور مشاورت سے وفاقی وزیر کی طر ح کام کر رہے ہیں ۔
انہوں نے کہا کہ میں چاہتاہوں پا نامہ لیکس کی تحقیقات کیلئے ٹی اوآرز کا معاملہ حل کر لیا جائے اور اگر حکومت اور اپوزیشن چاہے تو میں ٹی اوآرز کا معاملہ حل کر نے کیلئے تیارہوں ویسے بھی ٹی او آرز کا معاملہ سڑکوں پر نہیں ٹیبل پر ہی حل ہو نا چاہیے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لوٹا ہوا پیسہ پاکستان واپس لایا جائے تو ڈالر 50 روپے کا ہو جائے گا
-
صدر آصف علی زرداری نے ترک چیف آف جنرل سٹاف جنرل متین گورک کو نشان امتیاز ملٹری سے نوازا
-
اسٹریمنگ سروس نیٹ فلکس کے ناظرین نصف بلین ہو گئے
-
مہنگائی کی شرح میں کمی کے باوجود 22 اشیائے ضروریہ مہنگی ہوگئیں
-
وزیراعظم کو افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کے حوالہ سے قائم کمیٹی کی رپورٹ پیش، شہبازشریف کی چینی سمیت دیگر سمگلنگ کے خاتمہ کی ملک گیر مہم تیز کرنے کی ہدایت
-
پاکستان سے لوٹا ہوا پیسہ واپس لایا جائے تو ڈالر 50 روپے کا ہو جائیگا، شعیب شاہین
-
عمران خان، بشریٰ بی بی کا نجی ہسپتال سے میڈیکل چیک اپ کرانے کا حکم
-
پی ٹی آئی عوام کا نہیں سوچ رہی بلکہ اپنے لیڈر کو این آراودلوانے کیلئے ڈٹی ہوئی ہے
-
مشرق وسطیٰ میں کشیدگی، تیل کی قیمتوں میں اضافہ
-
پاکستان میں مریضوں کے لیے ویزا فری انٹری، افغان باشندے خوش
-
لانڈھی میں غیر ملکیوں کی گاڑی پر خودکش حملے میں استعمال ہونے والی موٹرسائیکل کی تفصیلات سامنے آگئیں
-
خودکش حملے میں دہشت گرد کو مارنے والے پولیس اہلکار کا بیان سامنے آگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.