وزیراعظم کا اسلام آباد میں صحت کی سہولیات پر عدم اطمینان کا اظہا ر،عوام کو صحت کی ہرممکن سہولیات فراہم کیلئے ہدایات جاری
اسلام آباد میں 1200بستروں پر مشتمل ہسپتال کی تعمیر فوری شروع کرنے اور پولی کلینک میں 100میڈیکل آفیسرز کی آسامیاں پیدا کرنے ،پولی کلینک اور چک شہزاد میں قائم گورنمنٹ ہسپتال کو اپ گریڈ کرنے کا فیصلہ وزیراعظم کے سیکرٹری فواد حسن فواد کی زیر صدارت صحت کی سہولیات کے حوالے سے اجلاس میں فیصلے
پیر 27 جون 2016 22:15
اسلام آباد ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔27 جون ۔2016ء) وزیراعظم نوازشریف نے اسلام آباد میں صحت کی سہولیات پر عدم اطمینان کا اظہا رکرتے ہوئے عوام کو صحت کی ہرممکن سہولیات فراہم کیلئے ہدایات جاری کی ہیں۔پیرکووزیراعظم نوازشریف کی ہدایت پر وزیراعظم ہاؤس میں صحت کی سہولیات کے حوالے سے اجلاس ہوا۔وزیراعظم کے سیکرٹری فواد حسن فواد نے اجلاس کی صدارت کی۔
اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ پمز ہسپتال بنیادی اور دیہی مراکز صحت میں زچہ وبچہ سے متعلق علاج کی سہولیات فراہم کرے گا۔ہسپتالوں کے لئے عمارتیں کرائے پر لیکر بنیادی سہولیات اور سٹاف فراہم کیا جائے گا ۔اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ زچہ وبچہ ہسپتالوں کو پمز کے زیر نگرانی چلایا جائے گا۔ پولی کلینک ہسپتال اور چک شہزاد میں قائم گورنمنٹ ہسپتال کو اپ گریڈ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
کمپٹیشن کمیشن آف پاکستان نے پی ٹی سی ایل کی جانب سے ٹیلی نار پاکستان کے حصول کے جائزے کے دوسرے مرحلے کا آغاز کر دیا
-
موبائل کمپنیاں پانچ لاکھ سمیں بلاک کرنے پر آمادہ، مہلت مانگ لی
-
رفح پر اسرائیلی حملوں کے خوف سے لوگ ’علاج معالجہ سے گریزاں‘
-
آئی ایم ایف نے تنخواہ دار طبقے پر35 فیصد ٹیکس کی تجویزدیدی
-
پاکستان کا پہلا قمری مشن ،آئی کیوب قمر کامیابی سے چاند کے مدار میں پہنچ گیا
-
پاکستان میں حالیہ حملوں میں افغانوں کے ملوث ہونے کے دعوے غیر ذمہ دارانہ ہیں، طالبان
-
9 مئی کے حملے ریاستی رٹ ، قانون کی حکمرانی اور ادارے کو کمزور کرنے کی کوشش تھے
-
عمران خان سمیت ہرقیدی بنیادی انسانی حقوق اور قانونی تحفظ کا حقدار ہے، امریکہ
-
گوادر میں حفاظتی باڑ لگانے کے سرکاری منصوبے پر خدشات
-
نسل پرستی اور غربت میں باہمی تعلق ہے، جرمن مطالعے کے نتائج
-
فرانسیسی دستے یوکرین بھیجے گئے تو روسی فوج کا جائز ہدف ہوں گے، ماسکو
-
ملک میں مایوسی کا عالم ہے، پی ٹی آئی اپنی پرامن جدوجہد جاری رکھے گی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.