کراچی میں امن عامہ دن بدن بگڑتی صورتحال انتہائی تشویش کا باعث بنتی جارہی ہے، سندھ حکومت کو رینجرز اختیارات پر نکتہ چینی سے فرصت ہی نہیں ہے
تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی اور سینئر رہنما اسد عمر کا بیان
پیر 27 جون 2016 22:07
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔27 جون ۔2016ء) پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی اور سینئر رہنما اسد عمر نے کہا ہے کہ کراچی میں امن عامہ دن بدن بگڑتی صورتحال انتہائی تشویش کا باعث بنتی جارہی ہے اور سندھ حکومت کو رینجرز اختیارات پر نکتہ چینی سے فرصت ہی نہیں ہے۔
(جاری ہے)
مرکزی میڈیا ڈیپارٹمنٹ اسلام آباد سے جاری ایک بیان میں رہنما پاکستان تحریک انصاف اسد عمر کا کہنا ہے کہ کراچی میں حالیہ دہشت گردی کے واقعات میں آئے روز اضافہ اور امن عامہ کی بگڑتی صورتحال انتہائی تشویشناک ہے۔
انکا کہنا ہے کہ عام شہری ہو یا کوئی ممتاز شخصیت کوئی بھی خود کو محفوظ تصور نہیں کر رہا۔ رکن قومی اسمبلی اسد عمر نے اس بات پر تعجب کا اظہار کیا ہے کہ کراچی میں آئے روز امن و عامہ کی صورتحال خراب ہورہی ہے اورسندھ حکومت کو رینجرز کے اختیارات پر نکتہ چینی سے فرصت ہی نہیں ہے۔ انھوں نے صوبائی حکومت کو مشورہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ سندھ حکومت کو رینجرز پر نکتہ چینیوں کی بجائے عوام کے تحفظ پر توجہ مرکوز کرنی چاہئیے۔مزید اہم خبریں
-
طویل عرصے بعد پی ٹی آئی لاہور اور پنجاب کے دیگر شہروں میں جلسے کرنے میں کامیاب
-
گندم کٹائی مہم کا افتتاح، مریم نواز نے گندم کی کچی فصل ہی کاٹ دی
-
اپوزیشن کا آصفہ بھٹو کی حلف برداری پر شور شرابے سے لگتا یہ ایک نہتی لڑکی سے خوفزدہ ہیں
-
وزیراعظم کی افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کی آڑ میں اسمگلنگ میں ملوث افسران کو عہدے سے فوراً ہٹانے اور محکمانہ کارروائی کرنے کی ہدایت
-
امارات میں ایئرپورٹ پر پھنسے بیشتر مسافر وطن واپس پہنچ گئے، خواجہ آصف
-
عالمی مالیاتی اداروں کے حکام کا پاکستان کو آئی ایم ایف کا مختصر مدت کا پروگرام لینے کا مشورہ
-
عوام سے درخواست ہے کہ 21اپریل کو پی ٹی آئی امیدواروں کو ووٹ کاسٹ کریں
-
سعودی کمپنیوں کو تربیت یافتہ آئی ٹی ماہرین بھیجنے کے خواہاں ہیں،وزیر اعلیٰ مریم نواز سے ڈیجیٹل کوآپریشن آرگنائزیشن کے وفد کی ملاقات
-
وفاقی وزیر پٹرولیم ڈاکٹر مصدق ملک کی اماراتی سفیر حمد عبید الزعابی سے ملاقات ،باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو
-
صدرزرداری نے ساتویں بارپارلیمنٹ سے خطاب کرکے تاریخ رقم کی
-
سپیکر قومی اسمبلی نے ایوان میں باجا بجانے اور شور کرنے پر جمشید دستی اور اقبال خان کی رکنیت معطل کردی
-
اسٹیبلشمنٹ کو عمران خان سے بات کرنا ہوگی لیکن فی الحال کہیں برف نہیں پگھلی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.