محمد علی جناح میڈیکل کمپلیکس میں 16رمضان سے د س روزہ رمضان سبیل لگائی گئی ہے، بشیر مہدی

پیر 27 جون 2016 21:47

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔27 جون ۔2016ء) محمد علی جناح میڈیکل کمپلکس کے چیئرمین بشیر مہدی نے کہا ہے کہ محمدعلی جناح میڈیکل کمپلکس کے چئیر مین بشیر مہدی نے کہا ہے کہ محمد علی جناح میڈیکل کمپلکس میں 16رمضان سے د س روزہ رمضان سبیل لگائی گئی ہے،روزہ افطاری کا اہتمام کرنے والے کے لئے بہت اجر ہے ،ہمارے ملک میں جگہ جگہ روزہ افطاری کا انتظام کرایا جاتا ہے جس سے ظاہر ہوتا ہے کہ عوام میں روز افطاری کرانے کی اہمیت بارے آگاہی ہے ،انہوں نے کہاکہ روزہ انسان کو بہت سی بیماریوں سے بچاتا ہے ،روز رکھنے سے انسان جسمانی اور روحانی طور پر بہت سی بیماریوں سے بچ جاتا ہے ،روزہ انسان کو خدا سے قریب کرتا ہے اور اس میں تقوی پیدا کرتا ہے ،روزہ میں انسان زیادہ عبادت میں مصروف ہوجاتا ہے ۔

(جاری ہے)

روزدار مرغن غذا سے پرہیز کریں ،افطاری میں تلے ہوئی اشیاء کے بجائے پھلوں کا استعمال کیا جائے ،روزدار خود کوگرمی سے بچائیں

متعلقہ عنوان :