لاہور، یوم شہادت حضرت علی ؓکے موقع پر جلوس کے روٹ پر 136 سی سی ٹی وی کیمرے لگائے گئے
پیر 27 جون 2016 21:47
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔27 جون ۔2016ء) ضلعی انتظامیہ نے یوم شہادت حضرت علی المرتضیٰ کرم اﷲ وجہہ الکریم کے موقع پر جلوس کے روٹ پر 136 سی سی ٹی وی کیمرے لگائے گئے، ڈی سی او آفس کے نادر ہال میں قائم کنٹرول روم سے مانیٹرنگ کی گئی۔
(جاری ہے)
یوم شہادت حضرت علی المرتضیٰ کرم اﷲ وجہہ الکریم کے موقع پر نکلنے والے جلوس کی سکیورٹی اور دیگر انتظامات چیک کرنے کیلئے ضلعی انتظامیہ کی جانب سے ڈی سی او آفس نادر ہال میں کنٹرول روم بنایا گیا جس میں جلوس کے روٹ پر لگائے گئے 136 سی سی ٹی وی کیمروں کو ایل ای ڈیز سے مانیٹر کیا گیا۔
کنٹرول روم میں محکمہ پولیس، لیسکو، واسا، ریسکیو 1122 ، ایل ڈبلیو ایم سی، گیس اور پی ٹی سی ایل سمیت ضلعی افسران بھی موجود تھے۔ کنٹرول روم میں بہتر انتظامات کے تحت جلوس کے روٹ کی سکیننگ اور وائرلیس کنٹرول روم کا قیام بھی ممکن بنایا گیا تھا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
نوازشریف ملکی مفاد کی خاطرعمران خان سے بات چیت کیلئے تیار ہیں، رانا ثناء اللہ
-
بجلی چوری ، ایف آئی اے فیصل آباد زون کی بڑی کاروائیاں وفاقی وزیرداخلہ محسن رضا نقوی کی ہدایات پر بجلی چوری میں ملوث عناصر کیخلاف کریک ڈائون جاری
-
سپریم کورٹ کا کراچی میں رینجرز ہیڈ کوارٹرزسمیت تمام عمارتوں کے باہر سے رکاوٹیں ہٹانے کا حکم
-
پاکستان نے امریکی محکمہ خارجہ کی جاری کردہ انسانی حقوق سے متعلق رپورٹ مسترد کردی
-
"رینٹ اے پرائم منسٹر"
-
پی ٹی آئی کی تحریکوںملکی معیشت کو ناقابل تلافی نقصان پہنچا،شیری رحمان
-
سپریم کورٹ کا نسلہ ٹاور کی زمین بیچ کر الاٹیز کو معاوضہ ادا کرنے کا حکم
-
اگلے 5 دنوں میں طوفانی بارشوں کے باعث کسانوں کا بے تحاشہ نقصان ہونے کا خدشہ
-
ہم سب کو کسی سے سیاسی انتقام نہ لینے کا عزم کرنا چاہیے، متحد ہوکرملک کو درپیش بھنور سے نکالا جا سکتا ہے، سینیٹراسحٰق ڈار
-
سپیکر قومی اسمبلی سردارایازصادق کی زیر صدارت قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے اجلاس
-
بانی پی ٹی آئی ، پرویزالٰہی ، علی نوازاعوان و دیگرکے خلاف جوڈیشل کمپلیکس توڑپھوڑ کیس کی سماعت
-
مہنگائی کے بوجھ تلے دب جانے والی عوام پر گرمیوں کے آغاز میں ایک اور بجلی بم گرانے کی تیاریاں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.