پشاور،صاحبزادہ محمد طارق ڈائریکٹر کوارڈنیشن سٹی ڈسٹرکٹ گورنمنٹ پشاور تعینات

پیر 27 جون 2016 21:35

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔27 جون ۔2016ء ) صاحبزادہ محمد طارق ڈائریکٹر کوارڈنیشن سٹی ڈسٹرکٹ گورنمنٹ پشاور تعینات کردئیے گئے ۔

(جاری ہے)

ڈائریکٹر کوارڈی نیشن سٹی ڈسٹرکٹ گورنمنٹ دوبارہ قائم کردی گئی ہے جس کیلئے ڈپٹی ڈائریکٹر مردان ڈویلپمنٹ اتھارٹی صاحبزادہ محمدطارق کو مردان سے تبدیل کرکے ڈائریکٹر کوارڈنیشن سٹی ڈسٹرکٹ گورنمنٹ پشاور تعینات کردئیے گئے اس سلسلے میں باقاعدہ اعلامیہ جاری کردیا گیا جوکہ یکم جولائی 2016 ء سے چارج سنبھالیں گے۔صاحبزادہ محمد طارق اس سے قبل بھی ڈائریکٹر آف کوارڈینیشن میں بطورڈائریکٹر پراپرٹی ‘ ڈائریکٹر کالجز ‘ ڈائریکٹر ایڈمن رہ چکے ہیں اورانکی تقرری سابقہ بہترین خدمات پر دی گئی ہے ۔

متعلقہ عنوان :