کراچی میں امن عامہ کی صورتحال انتہائی تشویشناک ہے ٗاسد عمر
سندھ حکومت کو رینجرز پر نکتہ چینی کی بجائے عوام کے تحفظ پر توجہ مرکوز کرنی چاہیے ٗ بیان
پیر 27 جون 2016 21:00
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔27 جون ۔2016ء) پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما اور رکن قومی اسمبلی اسد عمرنے کہا ہے کہ کراچی میں امن عامہ کی صورتحال انتہائی تشویشناک ہے،سندھ حکومت کو رینجرز پر نکتہ چینی کی بجائے عوام کے تحفظ پر توجہ مرکوز کرنی چاہئیے۔
(جاری ہے)
پیر کو ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ کراچی میں عام شہری ہو یا کوئی ممتاز شخصیت کوئی بھی خود کو محفوظ تصور نہیں کر رہا۔ انہوں نے کہا کہ سندھ حکومت کو رینجرز کے اختیارات پر نکتہ چینی سے فرصت نہیں، سندھ حکومت کو رینجرز پر نکتہ چینی کی بجائے عوام کے تحفظ پر توجہ مرکوز کرنی چاہئیے۔
مزید اہم خبریں
-
ہم اربوں ڈالر یوکرین اور روس کے کسانوں کو تو دے دیتے ہیں تاہم چند ہزار اپنے کسانوں کو نہیں دے رہے
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
وہ ڈاکو جنہوں نے گندم امپورٹ کی، جو کسان کے گلے پر چھری پھیر رہے ہیں انہیں اسلام آباد میں الٹا لٹکائیں
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
متحدہ عرب امارات میں پاکستان سفارت خانہ ابوظہبی کی جانب سے یوم پاکستان کی مناسبت سے استقبالیہ کا اہتمام
-
بے ضابطگیوں اور آزادانہ مشاہدے پر پابندیوں نے انتخابی عمل پر شکوک و شہبات کو بڑھا دیا
-
ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کا دورہ اسلام آباد،پاک ایران کا مشترکہ اعلامیہ جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.