Live Updates

لاہور ،تحریک انصاف کے رہنما رانا تقاسر کا مقامی ہوٹل میں پی ٹی آئی رہنماؤں کے اعزاز میں سحری کا اہتمام

پیر 27 جون 2016 19:59

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔27 جون ۔2016ء) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما رانا تقاسر نے مقامی ہوٹل میں پی ٹی آئی رہنماؤں کے اعزاز میں سحری کا اہتمام کیا۔

(جاری ہے)

جس میں سابقہ گورنر پنجاب اور پی ٹی آئی کے رہنما چوہدری محمد سرور، رانا عبدالسمیع، کنور عمران سعید، ایم پی اے سعدیہ سہیل، تنزیلہ عمران اور شیراز چیمہ سمیت دیگر پارٹی رہنماؤں نے شرکت کی۔

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات