کراچی: اویس علی شاہ کے اغواکیس میں اہم پیشرفت، مغوی کا فون اغوا کے 72 گھنٹے بعد آن کیا گیا

Fahad Shabbir فہد شبیر پیر 27 جون 2016 19:16

کراچی: اویس علی شاہ کے اغواکیس میں اہم پیشرفت، مغوی کا فون اغوا کے 72 ..

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔26جون۔2016ء) اویس علی شاہ کے اغوا کیس میں اہم پیشرفت ، چیف جسٹس کے بیٹے کا فون 72 گھٹنے بعد آن کیا گیا۔ مغوی کا فون صرف 6 منٹ بعد دوبارہ بند کر دیا گیا۔

(جاری ہے)

اویس شاہ کا فون خیبر ایجنسی کے علاقے لنڈی کوتل میں کھولا گیا۔ حکام نے خدشے کا اظہار کیا ہے کہ لنڈی کوتل میں فون کی موجودگی گمراہ کرنیکی کوشش بھی ہو سکتی ہے۔

متعلقہ عنوان :