ضلعی انتظامیہ اسلام آباد کی ناجائز منافع خوری اور غیر معیاری اشیاء کی فروحت کے خلاف مہم جاری ،217 دوکانوں کا معائنہ کیا ، 85دکانداروں کوایک لاکھ16 ہزارا500 روپے جرمانہ
پیر 27 جون 2016 18:42
اسلام آباد ۔ 27 جون (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔27 جون ۔2016ء اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ نے پیر کو ناجائز منافع خوری اور غیر معیاری اشیاء کی فروحت کے خلاف جاری مہم کے دوران 217 دوکانوں کا معائنہ کیا اور ان میں سے 85دکانداروں کوایک لاکھ16 ہزارا500 روپے کے جرمانے کئے ۔ یکم رمضان سے اب تک اس مہم کے دوران 3550 افراد کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے 65 لاکھ99ہزا 600روپے کے جرمانے عائد کئے گئے ہیں۔
پیر کو ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل کے مطابق ضلعی انتظامیہ کی اسسٹنٹ کمشنرز، مجسٹریٹ اور فوڈ کنٹرول افسران پر مشتمل کمیٹیوں نے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل کیپٹن (ر) عبدالستار عیسانی کی سربراہی میں مختلف تجارتی مراکز میں اشیاء خوردو نوش کے معیار کی چیکنگ کی اور کنٹرول نرخوں پر اشیاء خوردو نوش کی فراہمی کو یقینی بنانے کیلئے اقدامات کئے اور اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ کی ٹیمیں شہر میں ناجائز منافع خوری اور غیر معیاری اشیاء کی فروحت کے خلاف جاری مہم میں مصروف ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عالمی عدالت کو امریکی اور اسرائیلی حکام کی دھمکیاں پریشان کن، ماہرین
-
امریکہ: غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کرنے والے طلباء سے ناروا سلوک پر تشویش
-
ترسیلات زر کے حجم میں 28 فیصد اضافہ ہو گیا
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
عالمی مسائل سے نمٹنے میں کثیر فریقی کوششیں تیزکرنے کی ضرروت: گوتیرش
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
ٴمعاشی استحکام کے باوجود پاکستانی معیشت کو بڑے خطرات کا سامنا ہے
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
کتنی پنشن لینے والوں پر ٹیکس لگے گا؟ تفصیلات سامنے آ گئے
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.