Live Updates

پا کستان سنی تحریک کا مدرسہ جامعہ حقا نیہ کو فنڈکے نا م پر پیسے دیئے جا نے پر پی ٹی آئی کیخلاف یوم احتجاج منانے کا اعلان

پیر 27 جون 2016 18:02

لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔27 جون ۔2016ء) پا کستان سنی تحریک نے طالبان کے مدرسہ جامعہ حقا نیہ کو 30کر وڑروپیہ فنڈکے نا م پر پیسے دیئے جا نے پر تحریک انصاف کے خلاف (بدھ (کو یوم احتجاج منانے کا اعلان کر دیا ۔

(جاری ہے)

اس سلسلہ میں پر یس کلب کے با ہر 3بجے ایک بڑا احتجاجی مظا ہرہ ہو گا ۔مظاہرے کی قیا دت سنی تحریک کے ڈویثر نل صدر مو لا نا مجا ہد عبدا لر سول خان ، سردار محمد طا ہر ڈوگر ،شیخ محمد نوازقا دری،علامہ سرفراز سیا لوی،مفتی محمد سلیم نقشبندی سمیت دیگر رہنماء کر یں گے۔

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات