Live Updates

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان سے اسلام آباد کے منتخب بلدیاتی نمائندوں کی ملاقات

پیر 27 جون 2016 17:48

اسلام آباد ۔ 27 جون (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔27 جون ۔2016ء) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان سے اسلام آباد بھر سے منتخب یوسی چیئرمینز اور وائس چیئرمینز نے ملاقات کی۔

(جاری ہے)

ملاقات کے دوران وفاقی دارالحکومت میں بلدیاتی اداروں کے طریقہ کار پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا۔ یہ بات پیر کو تحریک انصاف کے میڈیا سیل سے جاری کئے گئے بیان میں کہی گئی۔ ملاقات کے دوران اسدعمر، نعیم الحق، فیصل جاوید علی اعوان اور دیگر موجود تھے۔

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات