Live Updates

عمران خان (کل) ضلع ایبٹ آباد میں کوہالہ پل کے قریب مائیکرو ہائیڈل پاور پراجیکٹس کا افتتاح کریں گے

پیر 27 جون 2016 17:48

اسلام آباد ۔ 27 جون (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔27 جون ۔2016ء) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان (کل) منگل کو ضلع ایبٹ آباد میں کوہالہ پل کے قریب مائیکرو ہائیڈل پاور پراجیکٹس کا افتتاح کریں گے۔

(جاری ہے)

پیر کو جاری کئے گئے بیان کے مطابق چیئرمین تحریک انصاف عمران خان ضلع ایبٹ آباد میں کوہالہ پل کے قریب مولیہ اور بکوٹ کے مقام پر مائیکرو ہائیڈل پاور پراجیکٹس کی افتتاحی تقریب میں شرکت کریں گے۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :