شیخ روحیل اصغر کی زیر صدارت قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے دفاع کا اجلاس
نیشنل کمانڈ اتھارٹی (ترمیمی بل 2016) پر غور اور بل منظور کر نے کی سفارش
پیر 27 جون 2016 17:47
اسلام آباد ۔ 27 جون(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔27 جون ۔2016ء) قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے دفاع کو بتا یا گیا کہ طور خم کے مقام پر گیٹ کی تنصیب کا دوبارہ شروع ہے بہت جلد اس گیٹ کی تعمیر مکمل ہوجائے گی ۔پیر کو قومی اسمبلی کی قائمہ کمٹیی دفاع کا اجلاس کمیٹی کے چیئر پرسن شیخ روحیل اصغر کی زیر صدارت پارلیمنٹ ہاؤس میں منعقد ہوا ۔
کمیٹی نے نیشنل کمانڈ اتھارٹی (ترمیمی بل 2016) پر غور کیا اور بل منظور کر نے کی سفارش کی۔(جاری ہے)
قائمہ کمیٹی کے اجلاس کے دوران سب کمیٹی نے سوات میں کینٹونمنٹ کے قیام کے لئے اراضی کی نشاندہی اور اس حوالے سے بعض ترامیم پر مشتمل رپورٹ پیش کی ۔کمیٹی کو پاک افغان سرحدی کشیدگی ‘ بلوچستان سے گرفتار ہونے والے بھارتی جاسوس کے بارے میں بریفنگ دی گئی ۔کمیٹی کے ممبران طاہر بشیر چیمہ ‘ اسفند یار بھنڈارہ ‘ سردار محمد شفقت حیات خان ‘ میر دوستان ڈومکی‘لیفٹیننٹ جنرل (ر) غلام رسول ساہی ‘ نواب علی وسیم ‘ ڈاکٹر شریں مزاری ‘ شفقت محود ‘سنجے پیروانی ‘کشور زہرہ اور محمد خان اچکزئی سمیت وزارت دفاع کے افسران بھی اس موقع پر موجود تھے۔
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
بیرون ملک تعلیم کے نام پر طلبہ سے فراڈ والے گینگ کا اہم رکن گرفتار
-
خیبرپختونخوا حکومت کا گاڑیوں پر روڈ یوزر چارج بل 2024 بہت جلد منظوری کیلئے پیش کیا جائے گا، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
چئیرمین سینٹ سید یوسف رضا گیلانی سے جنوبی پنجاب سیکریٹریٹ میں سابق وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی اور وفود کی ملاقاتیں
-
اسلام آباد، ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں 25فیصد اضافہ
-
پاکستان بیورو برائے شماریات کی ہفتہ وار رپورٹ جاری ،قیمتوں میں ہفتہ وار بنیادوں پر 1.39 فیصد کی نمایاں کمی
-
ڈیرہ اسماعیل خان پولیس کی کارروائی،ڈاکو گرفتار ، چھینی گئی رقم 6 لاکھ روپے برآمد
-
کامن ویلتھ یوتھ سیکرٹریٹ پاکستان میں بننے سے نوجوانوں کو 56ممالک تک رسائی ہو گی، رانا مشہود احمد
-
عدالت کا سیل کردہ تندور ڈی سیل اور گرفتارلوگوں کو رہا کرنے کا حکم
-
سپریم کورٹ،نیب ترامیم فیصلے کیخلاف اپیلوں پر سماعت کیلیے لارجربینچ تشکیل،سماعت 14مئی کوہوگی
-
اسلام آبادجیل تعمیر کا پہلا مرحلہ ریکارڈ 6 ماہ کی مدت میں مکمل کیا جائے گا،وفاقی وزیر داخلہ
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے طلبہ کیلئے لیپ ٹاپ سکیم کی منظوری دیدی
-
شمالی وزیرستان، لڑکیوں کے نجی اسکول کو دھماکے سے اڑا دیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.