ڈائریکٹرآپریشن فوڈ عائشہ ممتازکو ٹاؤن افسرنے تلخ کلامی پر لیگل نوٹس بجھوا دیا
عائشہ ممتاز 7روز میں معافی مانگیں،اس کے برعکس1کروڑ روپے ہرجانہ دائر کیا جائے گا۔لیگل نوٹس کا متن
ثنااللہ ناگرہ پیر 27 جون 2016 16:55
لاہور(اردوپوائنٹ تازہ ترین اخبار۔27جون 2016ء):ڈائریکٹرآپریشن پنجاب فوڈ اتھارٹی عائشہ ممتازکو ٹاؤن افسرغالب مارکیٹ نے تلخ کلامی پر لیگل نوٹس بجھوا دیا،عائشہ ممتاز 7روز میں معافی مانگیں ،اس کے برعکس1کروڑ روپے ہرجانہ دائر کیا جائے گا۔
(جاری ہے)
سستا رمضان بازار کے انچارج غلام صابر کے لیگل نوٹس میں کہا گیا ہے کہ عائشہ ممتازان کی عزت اچھالنے پر 7روز میں معافی مانگیں۔اس کے برعکس 1کروڑ روپے ہرجانہ دائر کیا جائے گا۔یاد رہے 23جون کوڈائریکٹرآپریشن فوڈعائشہ ممتاز کی غالب مارکیٹ کے سستا رمضان بازار کے دورہ کے موقع پر ٹاؤن افسر غلام صابر سے تلخ کلامی ہوگئی تھی۔
مزید قومی خبریں
-
سپریم کورٹ نے جاسوسی کے مبینہ ملزم محمد دین کی درخواست ضمانت خارج کردی
-
بانی پی ٹی آئی کی تین مقدمات میں عبوری ضمانت میں توسیع
-
رمضان شوگر مل کیس: حمزہ شہباز کی ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست منظور
-
چیف جسٹس پاکستان سانحہ ماڈل ٹاؤن کے شہدا کے ورثا کو انصاف دلوائیں : خرم نوازگنڈاپور
-
نوازشریف کے دیرینہ ساتھی مرزا آصف بیگ انتقال کرگئے
-
اوکاڑہ گھریلو ملازمہ مبینہ زیادتی کے بعد قتل
-
لانڈھی دھماکا، وزیر ِداخلہ سندھ کا پولیس کیلئے انعام و اسناد کا اعلان
-
لانڈھی دھماکے کا زخمی دم توڑ گیا، دوسرا وینٹی لیٹر پر منتقل
-
لاہور : تین سرکاری ہسپتالوں کیلئے اربوں روپے کا بجٹ جاری
-
سرکاری لیبارٹریز نے ڈینگی مریضوں کی تشخیص بند کر دی
-
اسلام آباد کے شہریوں کے لئے شروع کئے جانے والے ہائوسنگ کے منصوبوں کو ترجیحی بنیادوں پر مکمل کیا جائے گا ، کسی قسم کی کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی ،ریاض پیرزادہ
-
فیصل آباد سے پتوکی اپنے سسرال آئے شخص نے خود کو فائر مارکر خودکشی کرلی نعش ہسپتال پتوکی منتقل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.