وفا قی پولیس کی کارروائی،مو ٹر سائیکل چوری ، منشیا ت فروشی ، قتل ،نا جا ئز اسلحہ کی وارداتو ں میں ملو ث 12ملزمان گرفتار

پیر 27 جون 2016 16:50

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔27 جون ۔2016ء) وفا قی پولیس نے مو ٹر سائیکل چوری ، منشیا ت فروشی ، قتل اور نا جا ئز اسلحہ کی وارداتو ں میں ملو ث 12ملزمان کو گرفتار کرکے ا ن کے قبضہ سے مسروقہ مو ٹر سائیکل ، زیورات، نقدی و دیگر اشیا ء،1کلو 405گر ام چرس ، اسلحہ 04عدد پسٹلز معہ ایمو نیشن اور ما ل مسروقہ بر آمد کرکے ملزمان کے خلا ف مقدما ت درج کر لیے۔

مزید تفتیش جا ری ہے۔ تفصیلا ت کے مطا بق تھا نہ بھا رہ کہو پولیس نے مو ٹر سائیکل چوری کی واردات میں ملو ث ملزم محمد عثما ن کو گرفتار کرکے اس کے قبضہ سے مسروقہ مو ٹر سائیکل میٹرو CD-70رجسٹریشن نمبر RIK-8517 بر آمد کرلیا۔ جبکہ ملزم محمد اوزیر کو گرفتار کر کے اس کے قبضہ سے پسٹل 9mmمعہ ایمو نیشن بر آمد کرلیا۔

(جاری ہے)

سی آئی اے پولیس نے قتل کے مقدمہ نمبر 136/16بجر م 302/324/337-F,i/109/34ت پ تھا نہ بھا رہ کہو میں گرفتار ملزم سجا د مسیح کے انکشاف و نشاند ہی پر پسٹل 30بور بر آمد کرلیا ۔

تھا نہ بنی گا لہ پویس نے دوران گشت ملزم محمد یو سف کو گرفتاراس سے 260گر ام چرس بر آمد کرلی۔ تھا نہ تر نو ل پولیس نے دوران گشت ملزم محمد ذیشان کو گرفتار کرکے اس سے پسٹل 30بو ر معہ ایمو نیشن بر آمد کرلیا۔ تھانہ رمنا پولیس نے چوری کی واردات میں ملو ث ملزم کا مر ان اشرف کے انکشاف ونشا ند ہی پر زیو رات، گھڑ ی ، نقدی بر آمد کرلی۔ تھا نہ کھنہ پولیس نے دوران گشت ملزم شاہد نسیم کو گرفتار کرکے اس سے پسٹل 30بور معہ ایمو نیشن بر آمد کرلیا ۔

تھا نہ کو رال پولیس نے دوران گشت ملزم تیمو ر شہزاد کو گرفتار کر کے اس سے 1145گر ام چر چ بر آمد کرلی۔ تھانہ سہا لہ پولیس نے چوری کی وارداتو ں میں ملو ث چار ملزمان فرما ن علی، خالد خا ن، سرفراز اور کا شف کو گرفتار کرکے ان کے قبضہ سے ما ل مسروقہ بر آمد کرلیا۔ملزمان کے خلا ف علیحدہ علیحدہ مقدما ت درج رجسٹر کرکے تفتیش شروع کر دی گئی ہے۔ ایس ایس پی آ پر یشنز اسلام آ باد ساجد کیا نی نے پولیس افسران و ملازمان کی اس اچھی کا رکر دگی کو سراہتے ہو ئے تعریفی اسنا د اور نقد انعاما ت دینے کا اعلان کیا ہے۔انہو ں نے تمام ایس ایچ اوز کو ہد ا یت کی جا تی ہے کہ کا ر چوری اور مو ٹر سائیکل چوری کے انسداد کے لیے ضلع بھر میں ٹھو س اقداما ت کیے جا ئیں تا کہ شہر یو ں کو ریلیف مہیا کیا جا سکے ۔

متعلقہ عنوان :