سندھ ہائیکورٹ نے نیب کے خلاف سابق صوبائی وزیراطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن کی درخواست کی سماعت ملتوی کردی

پیر 27 جون 2016 16:47

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔27 جون ۔2016ء) سندھ ہائیکورٹ نے نیب کے خلاف سابق صوبائی وزیراطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن کی درخواست کی سماعت ملتوی کردی ہے ۔

(جاری ہے)

پیر کو سندھ ہائی کورٹ میں سابق صوبائی وزیر اطلاعات شرجیل انعام میمن کی جانب سے نیب کے خلاف دائر کی گئی درخواست کی سماعت ہوئی ۔عدالت نے درخواست کی سماعت ملتوی کردی ہے ۔واضح رہے کہ شرجیل میمن پر7ارب روپے کی کرپشن کرنے کا کاالزام ہے۔

متعلقہ عنوان :