رمضان المبارک میں غیر اعلانیہ طویل لوڈ شیڈنگ
ملک عثمان پیر 27 جون 2016 16:26
کسووال چیچہ وطنی( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔27جون 2016ء) رمضان المبارک میں غیر اعلانیہ طویل لوڈ شیڈنگ ، عوام سے حکومتی لاتعلقی کا کھلا ثبوت ہے چوہدری محمد نواز تارڑ۔ ماہ مقدس رمضان المبارک اور قیامت خیز گرمی میں بجلی کی غیر اعلانیہ طویل لوڈ شیڈنگ عوام سے حکومتی لا تعلقی کا کھلا ثبوت ہے۔
(جاری ہے)
ان خیالات کا اظہار تحصیل صدر پاکستان مسلم لیگ ق چوہدری محمد نواز تارڑ نے گزشتہ روز میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔
انہوں نے کہا کہ بے حس حکمرانوں نے 6ماہ میں لوڈ شیڈنگ کے خاتمے کا وعدہ کر کے ووٹ بٹورے تھے تین سال گزرنے کے بعد بجلی کی صورت حال پہلے سے بھی بد تر ہو چکی ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ مسلم لیگ ق نے اپنے دور حکومت میں رمضان المبارک میں کم سے کم لوڈ شیڈنگ کی تھی۔ عوام حکمرانوں کو جھولیاں اٹھا اٹھا کر بد عائیں دے رہے ہیں، سحری اور افطاری کے اوقات میں بجلی کی بندش افسوسناک ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
مشرق وسطی میں حالات مزید خراب ہوئے تو تیل مہنگا ہوسکتا ہے،ورلڈ بینک نے خبردار کر دیا
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.